اسے آزمائیں: یہ دیکھنے کے لئے چیک کریں کہ آیا آپ نے سپنج کافی اندر تک ڈالا ہوا ہے۔ یہ آپ کے گریوا کےسامنے ہونا چاہئے۔
پھر بھی کام نہیں کررہا ہے؟ اگر آپ کو ابھی بھی پریشانی ہو رہی ہے ، اور آپ کسی رکاوٹ کا طریقہ استعمال کرنا چاہتی ہیں تو ، آپ کوطریقہ تبدیل کرنا چاہیے
ایک مختلف طریقہ آزمائیں: بیرونی کنڈوم (مرد),
ڈایافرام,
اندرونی کنڈوم (خواتین),
آئی یو دی,
پیچ,
گولی,
انجیکشن.
References:
- World Health Organization Department of Reproductive Health and Research and Johns Hopkins Bloomberg School of Public Health Center for Communication Programs (2018) Family Planning: A Global Handbook for Providers. Baltimore and Geneva. Retrieved from https://apps.who.int/iris/bitstream/handle/10665/260156/9780999203705-eng.pdf?sequence=1