اگر میں چڑچڑی ،پیٹ میں گیس ہو، یا گھبراہٹ محسوس کروں تو کیا ہوگا؟

آپ کے جسم میں موجود ہارمون تقریبا چھ مہینوں کے بعد باقاعدگی سے درست ہونا شروع ہوجائیں گے۔
اگر آپ کو چھ مہینے سے بھی کم عرصہ تک امپلانٹ لگا ہوا تھا ، اور اس کے مضر اثرات قابل برداشت ہیں تو ، اسے ہٹانے سے پہلے انتظار کریں۔
اگر آپ کو چھ مہینے سے زیادہ عرصہ تک امپلانٹ لگانا پڑا ہے تو ، اپنے فراہم کنندہ سے کسی مختلف طریقہ کے بارے میں بات کریں۔
پھر بھی کام نہیں کر رہا ہے؟ اگر آپ نے اسے کم از کم چھ مہینے کا وقت دیا ہے اور اس کے مضر اثرات آپ کو پریشان کررہے ہیں تو ، ایک مختصرتاثیروالی ، کم خوراک کے طریقے ، جیسے پیچ ,گولی, رینگ کو آزمانے پر غور کریں- آپ یا تو آئی یو دی بھی آزماسکتی ہیں۔
ایک مختلف طریقہ آزمائیں: غیر ہارمونل آئی یو دی ، ، ہارمونل آئی یو دی اور پیچ, پیچ, گولی, رینگ.


حوالہ جات:

  1. World Health Organization Department of Reproductive Health and Research and Johns Hopkins Bloomberg School of Public Health Center for Communication Programs (2018) Family Planning: A Global Handbook for Providers. Baltimore and Geneva. Retrieved from https://apps.who.int/iris/bitstream/handle/10665/260156/9780999203705-eng.pdf?sequence=1

جواب نہیں ملا؟

مائکا ہمارے چیٹ بوٹ سے پوچھیں۔