مجھے پیشاب کی نالی کےانفیکشن کیوں ہوتےرہتے ہیں؟

کچھ خواتین کو ڈایافرام کے استعمال سے پیشاب کی نالی کے انفیکشن لگتے ہیں۔ اس سے مدد مل سکتی ہے اگر آپ ڈایافرام ڈالنے سے پہلے پیشاب کرلیں۔ جنسی تعلقات کے بعد دوبارہ پیشاب کرلیں۔
آپ یقینی بنانے کے لئے اپنے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے سے بھی چیک کرسکتی ہیں کہ آپ کا ڈایافرام ٹھیک سے فٹ ہے۔
پھر بھی کام نہیں کررہا ہے؟ اگر آپ کو ابھی بھی پیشاب کی نالی کے انفیکشن ہوجاتے ہیں اور طریقوں کو تبدیل کرنا چاہتی ہیں تو ، ایک ایسے طریقہ پر غور کریں جب آپ جنسی تعلقات کے دوران ہر بار خود کچھ داخل نہیں کریں گی۔
ایک مختلف طریقہ آزمائیں: امپلانٹ, IUD, پیچ, گولی, انجیکشن.


References:

  1. Society of Obstetricians and Gynaecologists of Canada. (2015). Canadian Contraception Consensus Chapter 5: Barrier Methods. JOGC Journal of Obstetrics and Gynaecology Canada , 37. Retrieved from https://www.jogc.com/article/S1701-2163(16)39376-8/pdf