جنسی اور تولیدی صحت کے حقوق (ایس آر ایچ آر) کے وسائل دنیا بھر سے مانع حمل اور محفوظ اسقاط حمل سے متعلق قابل اعتماد وسائل کی فہرست دیتا ہے۔ اگر آپ اپنی ویب سائٹ کو اس حصے میں شامل کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم info@findmymethod.org پر لکھیں۔
مانع حمل/حمل روکنے کے متعلق
انڈونیشیا
Moth3rs.com
خاندانی منصوبہ بندی ، تولیدی صحت ، مانع حمل ، حمل ، اور والدین کی معلومات پر انڈونیشی ماوں اور ممکنہ مستقبل میں بنے والی ماں کو بااختیار بنانے کے لئے ایک متاثر کن ویب سائٹ ہے ۔
Beraniberencana.com
انڈونیشیا کے نوجوانوں کو تولیدی صحت کے بارے میں تعلیم دینے کے لئے ایک تفریحی تعلیمی پلیٹ فارم۔
Tundakehamilan.com
آنلینڈ کونٹریسیسی نے مانع حمل اور خاندانی منصوبہ بندی کا ایک ہی جگہ پر انفارمیشن پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔
Kondomsutra.net
جنسی صحت اور تعلقات کی ایک عمدہ اور دلچسپ معلوماتی ویب سائٹ ، انڈونیشیا میں سب سے بہترین کنڈوم برانڈ ، جو سترا کی طرف سے سپانسرہے۔ یہ مردوں کو تولیدی صحت اور ایس ٹی آئی کی روک تھام کے بارے میں بااختیار بنانے کے لئے بنایی گئی ہے ۔
میانمار
Thiloyarmay
سیکس کے بارے میں جتنی بھی بات کرلی جائے مگراس کے معمہ کو یہ باتیں کم نہیں کرے گی۔ برمیز میں پہلی مرتبہ نوجوانوں پر مرکوز ویب سائٹ جوغیر جانبداری کے ساتھ جنسی صحت ، مطمئن اور لطف اندوزہونے پر بات چیت کرتی ہے۔
نائیجیریا
Honey&Banana
حمل کی روک تھام کے لئے ، جنسی مشورے اور مزید بہت کچھ ، ہم نےاس میں آپ کے لئے سب کچھ شامل کرلیا ہے۔
Be Lydia Smart. Lydia IUD
بنو لیڈیا ذہین. نائیجیریا میں لیڈیا آئی یودی کے لئے ایک مکمل رہنما.
یوگنڈا
CoheriNet
۔ «ترجیحی اور کلیدی متاثرہ آبادی» کیلئے مستقل طور پر بڑھتے ہوئے وسائل کا ایک نیٹ ورک جسکا مقصد یوگینڈا میں محفوظ اسقاط حمل سمیت کمیونٹی کو متحرک کرنا اور خدمات تک رسائی کے ذریعے ایس آر ایچ آر کا دفاع ، تشہیر اور پیش قدمی کرنا ہے۔
محفوظ اسقاط حمل
عالمی
How To Use Abortion Pills
گولیوں کے ذریعہ خود زیر انتظام اسقاط حمل پر ایک عالمی آن لائن وسائل۔ طریقہ کار سے متعلق چوبیس سے زیادہ زبانیں اور آسانی سے سمجھنے کے لئےتصویروں پر مشتمل ، سائٹ میں فارماسسٹ اور میڈیکل طلباء کے لئے محفوظ میڈیکل اسقاط حمل کے بارے میں مفت ای لرننگ کورسز بھی پیش کیے گئے ہیں۔
safe2choose
ایک انٹرایکٹو ویب سائٹ جو محفوظ اسقاط حمل سے متعلق تعلیم اور معلومات فراہم کرتی ہے۔ ویب سائٹ کی خدمات محفوظ ، خفیہ ، آسان اور غیر جانبداراور بدنامی سے آزاد ہیں۔
Women on Web
آن لائن طبی اسقاط حمل کی خدمت اور معلومات۔
Women Help Women
آن لائن طبی اسقاط حمل کی خدمت اور معلومات۔
امریکا
Carafem
کارفیم صحت مراکز میں ، آپ کو ہمدردی ، آسان اسقاط حمل کی دیکھ بھال ، پیدائش پر قابو پانے کے اختیارات اور ایس ٹی آئ ٹیسٹنگ اور علاج مل جائے گا۔ اس وقت واشنگٹن ڈی سی ، شکاگو ، جارجیا اور ٹینیسی میں کارفیم کی سہولیات دستیاب ہیں۔
Plan C
گولیوں کے ساتھ محفوظ اسقاط حمل پر وسائل۔