اس کو آزمائیں: اگر آپ اپنی موجودہ قسم کی گولی پر قائم رہنا چاہتی ہیں تو اسے رات کو لینے کی کوشش کریں۔ آپ کم ایسٹروجن والی گولی حاصل کرنے کے بارے میں بھی سوچ سکتی ہیں۔
پھر بھی کام نہیں کررہا ہے؟ ہوسکتا ہے کہ آپ دوسرا ہارمونل طریقہ آزمانا چاہیں جو منہ سے نہیں لیا جاتا ہے ، جیسے امپلانٹ؛ آئی یو دی؛ پیچ ؛رینگ ؛ انجیکشن
ایک مختلف طریقہ آزمائیں: امپلانٹnt, آئی یو دی, پیچ, رینگ, انجیکشن.
حوالہ جات
- Reproductive Heath Access Project. (2019). The pill. Retrieved from https://www.reproductiveaccess.org/wp-content/uploads/2014/12/factsheet_pill.pdf