کیا مہاسوں کا ہونا عام بات ہے؟

زیادہ تر گولیاں مہاسوں کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ گولی مہاسوں کا سبب بن رہی ہے تو ، کسی اور قسم کی گولی کے بارے میں غور کریں۔
پھر بھی کام نہیں کررہا ہے؟ اگر آپ کسی اور قسم کی گولی آزماتے ہیں اور اس سے مدد نہیں ملتی ہے تو ، آپ کسی اور ہارمونل طریقہ کو بھی تبدیل کرسکتی ہیں۔ رینگ ،انجیکشن، ایمپلانٹ، ، یا آئی یو دی پر غور کریں۔ یا ، آپ غیر بیرونی کنڈوم (مرد) جیسے غیر ہارمونل طریقہ کو اپنا سکتی ہیں۔
ایک مختلف طریقہ آزمائیں:  اندرونی کنڈوم (خواتین) ایمپلانٹ, آئی یو دی, کنڈوم , رینگ , انجیکشن .


حوالہ جات

  1. FSRH The Faculty of Sexual & Reproductive Healthcare. (Amended 2019). FSRH Guideline: Combined Hormonal Contraception. Retrieved from https://www.fsrh.org/standards-and-guidance/documents/combined-hormonal-contraception/