حمل سے بچنے والے رینگ میں ٹیمپون اور ماہواری کے کپ مداخلت نہیں کرتے ہیں۔ اگر آپ کا رینگ اندر ہے جب آپ اپنا ٹیمپون یا کپ ہٹاتی ہیں ، توشاید آپ اسے تھوڑا سا باہر نکال سکتی ہیں۔ اگر یہ ہر وقت ہوتا ہے تو یہ پریشان کن ہوسکتا ہے۔
اپنا ٹیمپون یا کپ داخل کرتے وقت ، اس بات کو یقینی بنائے کہ آپ کا رینگ پہلے سے اندر ہے اچھی طرح ۔ پھر ٹیمپون یا کپ کو بعد میں رکھیں۔ اگر آپ سے رینگ باہر نکال آتا ہے تو آپ اسے صاف پانی میں کهنگال کر فوری طور پر واپس رکھ سکتی ہیں۔
اگر یہ بہت دفعہ ہوتا ہے اور آپ کو یہ پسند نہیں ہے ، لیکن آپ رینگ کا استعمال جاری رکھنا چاہتی ہیں تو پھر سینیٹری پیڈ استعمال کرنے کی کوشش کریں۔
References:
- World Health Organization Department of Reproductive Health and Research and Johns Hopkins Bloomberg School of Public Health Center for Communication Programs (2018) Family Planning: A Global Handbook for Providers. Baltimore and Geneva. Retrieved from https://apps.who.int/iris/bitstream/handle/10665/260156/9780999203705-eng.pdf?sequence=1