رینگ کا استعمال کرتے وقت آپ کو خون کے لوتھڑے جمنے کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔ کچھ جینیاتی اور طبی حالات ہیں جو آپ کےخون کے لوتھڑے جمنے کے خطرے کو بڑھاتے ہیں۔ اگر آپ پریشان ہیں تو، اس شخص سے چیک کریں جو کہ آپ کو مانع حمل دے رہی ہے کہ آیا یہ دیکھنے کے لئے کہ رینگ آپ کے لئے بہترین آپشن ہے یا نہیں، اگرچہ آپ کے خون کے لوتھڑے جمنے کے خطرہ میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کےخون کے لوتھڑے جمنے کے کی ہسٹری ہے ، یا خون کے لوتھڑے جمنے کے بارے میں مخصوص تشویش ہے تو ، اس شخص سے چیک کریں جوآپ کو مانع حمل فراہم کرتی ہے کہ آیا یہ معلوم کرنے کے لئے کہ رینگ آپ کے لئے بہترین آپشن ہے۔
References:
- World Health Organization Department of Reproductive Health and Research and Johns Hopkins Bloomberg School of Public Health Center for Communication Programs (2018) Family Planning: A Global Handbook for Providers. Baltimore and Geneva. Retrieved from https://apps.who.int/iris/bitstream/handle/10665/260156/9780999203705-eng.pdf?sequence=1