اگر مجھے پیچ تبدیل کرنا یاد رکھنے میں پریشانی ہو تو کیا ہوگا ؟

اسے آزمائیں: اپنے فون پر ایک یاد دہانی متعین کریں۔
پھر بھی کام نہیں کررہا ہے؟ اگر آپ ایک یاد دہانی کا نظام استعمال کرتی ہیں اور آپ کو ابھی بھی یاد رکھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ، آپ کو کسی ایسے طریقے پر غور کرنا چاہے جس کے بارے میں آپ کئی مہینوں یا کئی سالوں تک بے فکر ہوسکتی ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ قسم کی انجیکشن ، ایک ایمپلانٹ یا آئی یو دی ہو۔
ایک مختلف طریقہ آزمائیں۔ امپلانٹ, آئی یو دی, انجیکشن.


حوالہ جات

  1. Reproductive Health Access Project. (2015). THE PATCH. Retrieved from https://www.reproductiveaccess.org/wp-content/uploads/2014/12/factsheet_patch.pdf

جواب نہیں ملا؟

مائکا ہمارے چیٹ بوٹ سے پوچھیں۔