کیا آئی یو دی داخل کروانے میں تکلیف ہو گی؟

آئی یو دی داخل کروانے میں جو تکلیف ہوگی وہ ہر شخص میں مختلف ہوسکتی ہے۔ بدقسمتی سے ، اندراج کو کم تکلیف دہ بنانے کے لئے ایک اچھی دوا نہیں موجود ہے.
آپ آئی یو دی دلوانے سے پہلے آئبوپروفین لینے کی کوشش کر سکتی ہیں اور آپ یہ یقینی بنائیں کہ جب آپ کا گریوا کھلا ہوتو تب آپ آئی یو دی دلوائیں ، جیسے کہ جب آپ ماہواری کی حالت میں یا بیضوی حالت میں ہوں۔ اگرکچھ تکلیف ہو بھی تو ، یہ حمل سے پاک جنسی تعلقات کے برسوں کےلئےفائدہ مند ہوگا [1]۔


References

  1. Family Planning NT. (2016). Intra Uterine Contraceptive Device (IUD or IUCD). Retrieved from http://www.fpwnt.com.au/365_docs/attachments/protarea/IUD-46c2853c.pdf

جواب نہیں ملا؟

مائکا ہمارے چیٹ بوٹ سے پوچھیں۔