دو کنڈوم یقینی طور پر ایک سے بہتر نہیں ہیں۔ دو کنڈوم زیادہ رگڑ پیدا کرسکتے ہیں ، جس سے کنڈومز کے پھٹنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
اگر آپ انتہائی محفوظ رہنا چاہتی ہیں تو کنڈوم اور مؤثر مانع حمل طریقہ استعمال کریں۔
ایک مختلف طریقہ آزمائیں: امپلانٹ
References:
- World Health Organization Department of Reproductive Health and Research and Johns Hopkins Bloomberg School of Public Health Center for Communication Programs (2018) Family Planning: A Global Handbook for Providers. Baltimore and Geneva. Retrieved from https://apps.who.int/iris/bitstream/handle/10665/260156/9780999203705-eng.pdf?sequence=1