اگر کوئی آدمی کنڈوم استعمال کرنا پسند نہیں کرتا ہے تو کیا ہوگا؟ اس کا کہنا ہے کہ وہ مشکل سے کھڑا ہوتا ہے۔

اگر کنڈوم بہت تنگ یا تکلیف دہ ہے تو ،آدمی کا عضو تناسل سہی سے کھڑا نہیں ہوسکتا ہے۔ یہ آپ نہیں ہے؛ یہ کنڈوم ہے۔ شرمندہ نہ ہو۔
مختلف قسم کے کنڈومز آزمائیں اورایسے کنڈومز سے پرہیز کریں جو بہت تنگ یا غیر آرام دہ ہوں۔

جواب نہیں ملا؟

مائکا ہمارے چیٹ بوٹ سے پوچھیں۔