ہمارے بارے میں | Find My Method
 

ہمارے بارے میں

فائنڈ مائی میتھڈ (FindMyMethod) پر ، ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ایک کو محفوظ اور باخبر تولیدی صحت کی دیکھ بھال کا حق حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم عالمی سامعین کے لئے صحیح مانع حمل معلومات فراہم کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

اس سے قطع نظر کہ آپ کہاں رہتے ہیں یا جس بھی طرز زندگی کا انتخاب آپ کرتے ہیں ،ہم آپ کو ایک مانع حمل طریقہ تلاش کرنے میں مدد کرنے کے لئے یہاں موجود ہیں جو آپ کو خوش ، صحت مند اور محفوظ رکھتا ہے۔

بیڈسائڈر ڈاٹ آرگ (Bedsider.org) اور دنیا بھر کے شراکت داروں کے اشتراک سے فائنڈ مائی میتھڈ (FindMyMethod) بنائی گئی تھی ۔ ہمیں ایسی معلومات کو شیئر کرنے پر فخر ہے جو سمجھنے میں آسان ، جامع اور عالمی سطح پرسب کی نمائندہ ہے۔ ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں ، اپنا طریقہ ڈھونڈیں ، اور معلومات آگے پہچانئیں۔


lang اردو